+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2026 12:26:46
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔ آگے جہاں نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع ہونگے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔