+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 18:10:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14125 جبکہ فروری کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔