+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 14:54:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔