+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 26 2026 14:24:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ روپیہ دو مارکیٹ بہتر ہے اور حاضر والے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مالوں کے 111 اور 105 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے