پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے بھی 70/80 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے۔