پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 14150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اتحاد کل پیمنٹ پر 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے فل حال جنوری کی 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم فل حال فروری گاہک نہیں ہے۔ حاضر بازار بہتر ہے۔