پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14700 ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔