+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 12:43:26
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 16800 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ہو رہی ہے۔ گاہک کم ہے۔