+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 13:11:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور سبی کوالٹی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی منڈی میں 5850/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی تھوڑی سست ہے۔ تھوڑا بہت ریٹ نیچے ہوا تو سٹاکسٹ دوبارہ لینا شروع ہو جائیں گے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ایک گاڑی تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہوئ ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔