+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 14:28:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیادہ تر کچی ہلدی کے ہی کام ہو رہے ہیں۔