پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور جنوری کے سودوں کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر تھوڑی سی کھینچ ہے۔ تاہم آگے فروری کام ٹھنڈا ہی ہے۔