+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 13:49:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل رمضان یونیکول وغیرہ کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جھنگ بھون 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرا جڑاںوالا 14550 کنجوانی کشمیر سورج وغیرہ کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کے 14125 جبکہ حمزہ آر وائ کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13650/13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے 14000/14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔