+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 11:40:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ آگے مئی میں وکرا شروع ہوگا جو کہ ستمبر تک چلتا رہے گا۔