پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تھل لائن سے خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 10000 بوری مال اٹھایا ہے۔