+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 14:40:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔