+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 13:34:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان یونیکول 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14425 بھون 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14500 کشمیر سورج وغیرہ کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14165 جبکہ حمزہ آر وائ کے اشرف چودھری اتفاق وغیرہ کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13800 سکرنڈ باندھی 13850 خیرپور 13900 نوڈھیرو 13950 مہران فاران 14050 آباد گار النور سانگھڑ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔