+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 13:11:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 14165 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14300 روپیہ کوئنٹل جبکہ فیصل آباد سائڈ کسان جڑانوالہ شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔