+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 12:57:31
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہو رہی ہے اور کچے ہلدی کے 2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔