+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 11:50:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو اور کیش پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وئٹیرا جہاز کے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 280.5/281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔