+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 18:38:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لائنوں سے کوالٹی ہلکی آ رہی ہے۔ مال ڈس کلر ہیں۔ ریٹ تیز ہے۔ بیچ میں ہلکی کوالٹی مال مکس کر کے بھیج رہے ہیں۔ اچھے کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔