+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 15:20:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز حاضر 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ تاہم حاضر بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔