+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 15:05:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 600 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔