+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 13:53:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14800 جھنگ شوگر ملز کے 14525 بھون 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14600 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ کے 14525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14250 یونائٹڈ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران النور آبادگار وغیرہ 14150/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اومنی گروپ کا 14000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14225/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کا بھی یہی ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ ٹریڈرز آگے فروری اور مارچ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب میں ملوں میں گنے کا ریٹ دوبارہ 30/40 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 450 سے 485 روپیہ من تک ریٹ ہے اور پنجاب بھر میں ارائول بھی 5500/6000 ٹرالی تک ہے روزانہ کی بنیاد پر۔ فل حال جنوری میں بازار مزید بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔