+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 13:27:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور لائنوں پر 5800/5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 100 توڑے کی تھی تاہم بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سیزن آمدن بہت کم ہے اوکاڑہ منڈی میں بھی اور لائنوں پر بھی۔ اسی وجہ سے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی فل حال مال نہیں بیچ رہے ہیں جبکہ مزید بھی جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔