+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 13:07:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوہدری 14375 حمزہ آروائے کے 14400 کسان 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گئے۔