+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 11:59:31
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4350/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔