+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 18:46:13
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 12400 70/30 کوالٹی 12000 جبکہ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ سندھ مارکیٹ کمزور ہے۔ لائنوں پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی بھی 93.310 کلو کے 12500/700 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔