+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 18:21:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائٹڈ جے ڈی شوگر ملز کے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ فارورڈ میں بھی جنوری کے سودوں کے 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن بڑے گھر جنوری کا بھی بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال ملز زیادہ کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں حاضر میں۔ جبکہ آگے لوکل میں بھی اچھی ڈیمانڈ رہنے کے امکانات ہیں اور فارورڈ ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جبکہ نئے ٹریڈرز جو رہ گئے تھے وہ بھی ان ریٹوں میں مال خرید رہے ہیں۔ حاضر میں سیلنگ بہت کم ہے کافی ساری ملز نو سیل ہیں۔ حاضر میں بازار تھوڑا بہت نرم ہو تو دوبارہ خریداری کرنی چاہیے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔