+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 15:29:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین دھنیا 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مال اونچے پڑتے والے ہیں۔