+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 15:25:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر بھی جے ڈی ڈبلیو 14215 جبکہ اتحاد 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں بدھ پیمنٹ پر گاہک ہے۔ فل حال حاضر میں نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ نیچے ریٹیل میں کام کرنے والے دکاندار آگے رمضان المبارک کے لیے پہلے سے ہی خریداری کرنا شروع ہو گئے ہیں۔