+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 15:07:27
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کچی ہلدی کی بھی آمدن شروع ہے۔ عموماً اس ٹائم پروسیسنگ پلانٹوں والے پرانے مال فارغ کر کے نئے مال خریدتے ہیں۔