+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 14:56:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 450 روپیہ من پلس ہوئ ہے نیچے 9800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے تھے۔ فل حال پورٹ پر آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں تھوڑی سیلنگ ہے۔ لوکل بازار انڈر کاسٹ ہے لوکل بازار آگے بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں بکنگ دوبارہ 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔