+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 14:44:54
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ کرمسن کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں پڑتا 165 روپیہ کلو تک کا ہے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ ادھر لوکل بھی جو امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں ان ریٹوں میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔