+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 14:19:20
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بیچیں گے۔ ابھی کوئ اکا دکا گاڑی کا کام ہو جاتا ہے۔