+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 13:14:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید مارکیٹ 100/200 روپیہ من نرم ہے اور 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر۔ تاہم بڑے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال جن مالوں کی بیچ آ رہی ہے مال بھی کھرے نہیں ہیں۔ ملتان منڈی میں ابھی کام نہیں ہوئے ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مال سارہ اندر ہی گیا ہے۔ سٹاک ہو گیا ہے۔ باہر بیچ نہیں گئ ہے۔