+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 12:50:36
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 40/60 کوالٹی 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی انڈیا اوپر 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے تھے۔ ابھی بازار 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ گوار گم بھی اوپر 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے ابھی بازار 1200 ڈالر کے لیول پر ہے۔ گوار میل کا ریٹ بھی لوکل کمزور ہوا ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔