+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 12:40:31
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے جنوری ہے سودے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل اوپر کر کے ۔ل جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ شوگر ملز بھی مال بیچ رہی ہیں۔ ڈیلرز بھی نفع پکا کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں جنہوں نے نیچے ریٹوں میں مال خریدے ہیں۔