+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 12:12:37
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ ریٹ بھی مونگ کا اچھا ہے۔ ان ریٹوں میں مال ہولڈ نہیں کرنا چاہیے نکالنا چاہیے۔ آگے رمضان المبارک میں دال مونگ کی لاگت کم ہوتی ہے۔