+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 16:39:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 3/4 دن سے 600 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے اور 5563 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔