+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:20:52
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال پنجاب بھر میں دھند ہے اور جو مال آرہے ہیں ان میں موئسچر زیادہ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔