+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:25:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں لائنوں پر 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی تھوڑی سست ہے۔