+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 15:19:35
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000 روپیہ من اور گولی کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی کرنسی میں زیادہ اتار چڑھاؤ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔