+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 18:00:30
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب مارکیٹ تھوڑی نرم ہے تاہم سندھ مارکیٹ مضبوط ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔