+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 17:57:04
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہے اور گڈ ایورج مالوں کے 9600/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ڈیمانڈ بھی آجاتی ہے تاہم بیچ بھی کمزور ہے۔