+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 17:16:21
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دالوں کا وکرا سلو ہے۔