+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 16:30:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار بھاگ ناڑی لائن 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 5800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں سبی 5850/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی کے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 8100/8200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں سدا بہار جوار 8000 میں مل جاتی ہے۔ تھوڑی سست ہے مارکیٹ