+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 14:41:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نائجیریا 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔