+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 14:10:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری فارورڈ نیچے 14065 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 14095 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جنوری کے مالوں کی۔ حاضر بھی 14075 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔