+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 13:58:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل پنجاب مارکیٹ نرم ہے اور 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال نمی والے ہیں 17/18 موائسچر ہے مالوں میں جس کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔