+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 13:30:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ نو سیل ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ وغیرہ کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14250 بھون 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14050/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے وغیرہ کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 13750/13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سوموار منگل کر کے کافی کام ہوئے تھے مارکیٹ میں آج زیادہ تر ٹریڈرز ابھی پیمنٹوں میں ہی مصروف ہیں۔ ابھی آگے 10 تاریخ کر کے بھی کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں دکان دار اور ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے کر کے مال لے جاتے ہیں۔